اویس سکندر
(سکندریات)
یونیورسٹی آف سنٹرل پنجاب، لاہور میں بی ایس ماس کمیونی کیشن کے طالب علم ہیں اور گزشتہ آٹھ سالوں سے شعبہ صحافت اور کالم نگاری کے ساتھ منسلک ہیں، پاکستان کے مختلف قومی اور علاقائی اخبارات میں سیاسی اور سماجی مسائل پر کالم لکھتے ہیں۔